حمزہ شہباز کی آمد، ن لیگی کارکنوں نے نوٹ نچھاور کیے

108

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حمزہ شہباز کی انتخابی مہم کے دوران بھاٹی گیٹ پر مرکزی دفتر کے افتتاح کے موقع پر گھڑ ڈانس اور ڈھول کی تھاپ پر کارکنوں نے بھنگڑے ڈالے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ