ہم اڈوں اور تھانوں کی سیاست نہیں کرتے

67

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم اڈوں اور تھانوں کی سیاست نہیں کرتے۔

پی پی 54 ظفر وال کے علاقے موہلن جبال میں خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ پاکستان کی سالمیت کی بڑی ضامن جماعت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس الیکشن میں ظفر وال کی سیاست تبدیل ہو رہی ہے، ہم اڈوں اور تھانوں کی سیاست نہیں کرتے۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، ہمارا وزیراعظم نواز شریف ہوگا۔

اُن کا کہنا تھا کہ ن لیگ چاروں صوبوں کی نمائندہ جماعت ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ