بلاول بھٹو مجھ سے مناظرہ کرلیں

47

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مناظرے کی دعوت پر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پہلے نواز شریف کے قد تک پہنچ جائیں پھر مکالمے کی خواہش کریں۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میں بلاول بھٹو کی مناظرے کی دعوت قبول کرتا ہوں۔ بلاول بھٹو خارجی، معاشی، انتظامی امور پر مجھ سے مناظرہ کرلیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ