الیکشن کیلئے 30 کروڑ روپے درکار ہونگے:اسلام آباد پولیس

125

 فنڈ سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کے کھانے، فیول اور رینٹل گاڑیوں کی مد میں خرچ ہوگا۔

اسلام آباد پولیس کو عام حالات میں 75 چھوٹی، بڑی گاڑیوں کی ضرورت ہے، الیکشن میں یہ ڈیمانڈ بڑھ جاتی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنوں کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے گی۔

پولیس  کا کہنا ہے کہ انتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے سیف سٹی میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ