ملک میں سردی کی شدت مزید بڑھ گئی

77

لوئر دیر، غذر اور جنوبی وزیرستان کے بالائی علاقوں میں برفباری جبکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بارش ہوئی۔

چمن، کوژک ٹاپ، شیلا باغ، قلعہ عبداللّٰہ سمیت کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور تیز ہوائیں چلیں۔

خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض اضلاع میں بھی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، اور کشمیر میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

پنجاب اور بالائی سندھ کے بعض میدانی علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہے گی۔

مزید خبریں

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا، تینوں مسلح افواج کے دستوں نے فیلڈ مارشل کو سلامی پی...

ڈکی بھائی نے ویڈیو میں کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھے کہ میرا  مقصد مجھ پر ہونے والی ایف آئی آر کی وضاحت ہے تو میں معذرت کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ آج...

آپ کی راۓ