امریکہ میں خالصتان کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

111

امریکی شہر سان فرانسسکو میں خالصتان کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے، امریکا بھر سے ہزاروں سکھ ووٹنگ میں شرکت کررہے ہیں۔

سوک سینٹر میں جاری ووٹنگ میں بین الاقوامی آبزرور بھی موجود ہیں۔

سکھ رہنما گرپتونت سنگھ ہائی لیول سیکیورٹی میں سوک سینٹر پہنچے۔

خالصتان کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ 8 گھنٹے تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ