
پاکستان میں حیران کن طبی معجزہ
رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں بچے کے اندر بچہ نکل آیا!
پانچ سالہ ریحان کے سینے سے ڈاکٹروں نے نامکمل تشکیل پانے والا بچہ کامیاب سرجری کے ذریعے نکال لیا۔
بچہ دل کے انتہائی قریب مرکزی شریان کے پاس موجود تھا — ایک لمحے کی غلطی جان لیوا ہو سکتی تھی۔
ماہر تھوراسک سرجن ڈاکٹر سلطان محمود اور ٹیم نے ناممکن کو ممکن بنا دیا۔
طبی سائنس میں اس نایاب کیفیت کو Fetus in Fetu کہا جاتا ہے، جو ہر پانچ لاکھ میں ایک کیس ہوتا ہے