امریکہ کی درخواست اور اقوام متحدہ کا اجلاس

1

امریکا کی درخواست پر یونائیٹڈ نیشن کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔

پینٹاگون نے کروز میزائلوں، جنگی بحری جہازوں اور لڑاکا طیاروں سے لیس بحری بیڑہ ’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘ مشرق وسطی ٰبھیج دیا۔

امریکی میڈیا اور برطانوی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ طویل جنگ کے بجائے مختصر جنگی کارروائی چاہتے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ