فرخ جاوید چودھری ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بہاولپور ریجن تعینات

135

فرخ جاوید چودھری کو ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ریجن بہاولپور تعینات ہونے اور ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالنے پرعبدالقدوس منیجنگ ایڈیٹر جیو قائد ,سینئر صحافی میاں عزیز الدین ،سینئر صحافی چودھری مرتضی نذیر۔یاسین انصاری اور سینئر صحافی چودھری سکندر اعظم  کی ملاقات اور عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ