برطانوی جیل میں فلسطینی حامی قیدی کی بھوک ہڑتال جاری

34

لندن: فلسطین کے حق میں سرگرم کارکن اور Palestine Action سے وابستہ ریمانڈ قیدی عمر خالد نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہفتے سے خوراک کے ساتھ ساتھ پانی بھی نہیں پئیں گے۔

عمر خالد 13 روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور اس دوران الیکٹرولائٹس، شکر اور نمکیات پر مشتمل سیال جات استعمال کر رہے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ’’انتہائی قدم‘‘ حکومت کو ان کے مطالبات پر بات چیت پر مجبور کرنے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔

انسانی حقوق کے ادارے ان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ