چولستان جیپ ریلی ایک جان لے گئی

14

بہاول پور(عبدالقدوس ) چولستان جیپ ریلی ،بے قابوگاڑی کی زدمیں آکرپولیس افسرجاں بحق ہوگیا تفصیل کے مطابق گذشتہ روز فورٹ عباس, چولستان جیپ ریلی کے میڈ پوائنٹ جام گڑھ کے ٹریک پر ڈیوٹی کے دوران پیش آنے والے حادثے میں پولیس افسر اے ایس آئی بشیر جوئیہ جان کی بازی ہار گئے گاڑی بے قابو ہوئی ہے جس کی وجہ سے پولیس جوان اس کی زد میں آگیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ