چولستان میں بھیڑوں کی ہلاکتیں کیوں ہو رہی ہیں؟

6

بہاولپور سے افسوسناک خبر بہاولپور سرائے چولستان میں 113 بھیڑیں ہلاک بہاولپور کے علاقے سرائے چولستان میں 113 بھیڑیں زیادہ مقدار میں گندم کھانے کے باعث ہلاک ہوگئیں۔ محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق یہ ہلاکتیں کسی پراسرار بیماری کا نتیجہ نہیں بلکہ "گرین اوور لوڈ” (زیادہ خوراک) کی وجہ سے ہوئیں۔ ماہرین کے مطابق جانوروں کو اچانک زیادہ مقدار میں اناج کھلانا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، جس سے نظامِ ہضم متاثر ہوتا ہے اور اموات واقع ہو سکتی ہیں۔ 👉 کسان حضرات سے گزارش ہے کہ جانوروں کی خوراک میں توازن رکھیں تاکہ ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے

مزید خبریں

آپ کی راۓ