بہاولپورفیکٹری کی دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک

4
Screenshot

بہاولپور(عبدالقدوس)نجی کاٹن فیکٹری کی دیوار گرنے سے دو مزدور جانبحق

جھانگی والا روڈ الائیڈ کاٹن فیکٹری کے اندر گودام کی دیوار مرمت کے دوران دیوار گر جانے سے نیچے ا کر دو مزدور جانبحق

جانبحق ہونے والوں میں 45 سالہاحمد نواز اور 18 سالہ عمرفاروق شامل

مزید خبریں

آپ کی راۓ