کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی تعلق نہیں تھا

30

نو تعینات کمشنر راولپنڈی سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی تعلق نہیں تھا، سابق کمشنر کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔

سیف انور جپہ نے راولپنڈی میں راولپنڈی، جہلم، اٹک اور چکوال کے ڈی آر اوز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آج ہی کمشنر راولپنڈی کا چارج لیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ