یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ

130

ترجمان گیلانی ہاؤس کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی الیکشن کمیشن میں ان کے وکلاء کی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں۔

گیلانی ہاؤس کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی خالی نشست پر الیکشن کون لڑے گا یہ فیصلہ قیادت کرے گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ