علی امین گنڈہ پور اور شاہ محمود قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار جاری

125

اسلام آباد کی عدالت نے حقیقی آزادی مارچ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے تھانہ کورال میں درج مقدمہ کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، جس کے مطابق فیصل جاوید خان اور علی نواز اعوان کو بری کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ