میاں نواز شریف اور انکے بچوں کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار

711

شریف خاندان نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر فیصلہ ہونے تک نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نیب ریفرنس کے معاملے پر وکلاء سے مشاورت کر رہا ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ