
جنرل قمر جاوید باجوہ نے اوکاڑہ کینٹ کا دورہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے چھٹے آرمی چیمپئن شپ ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنگی آلات کی تربیت کے ساتھ جوانوں کی جسمانی ٹریننگ بھی ضروری ہے۔
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...