پنجاب میں کتنے لاء افسران کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے؟

44

پنجاب  میں مریم نواز کی حکومت کی جانب سے 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا۔

عہدوں سے ہٹائے جانے والوں میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب گلزار احمد خان، ملک سرود احمد سمیت 5 افسران شامل ہیں۔

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شاہد محمود ،محمد اکرم سمیت 24 افسران کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پنجاب حکومت نے نوٹی فکیشن کی کاپی سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور دیگر اداروں کو ارسال کردی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ