مولانا طارق جمیل کا ردعمل

145

عمران خان کی رہائی کے لیے دعائیں، مولانا طارق جمیل کا مؤقف سامنے آگیا

مولانا طارق جمیل نے تردید کردی انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پے ٹیویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ

https://x.com/tariqjamilofcl/status/1947563154264744420?s=46&t=vu7_mLkLIp-Uz_JnDhtf5A

میری ملیشیاء کی مسجد میں کی گئی تقریر کو سوشل میڈیا پرانی آڈیو کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں تالیوں کی آواز اور سیاسی مفہوم شامل کر کے ویڈیو کا اصل پیغام بدل دیا گیا ہے۔
‏یہ عمل درست نہیں، نہ ہی دیانت داری کے تقاضوں کے مطابق ہے۔
‏ملائیشیا کے بیان کے ترجمان نے بھی اس کی وضاحت جاری کی ہے۔

مولانا طارق جمیل کی ویڈیو گردش کر رہی تھی جو عمران خان کی حمایت پر مبنی تھی جس میں ان کو یہ کہتے دکھایا جا رہا تھا کہ آپ سب عمران خان کے لیے دعا کریں اللہ نے ہمیں بہترین لیڈر دیا میرا ان کے ساتھ بہت قرب ہے۔ اتنا درویش، سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران میں نے نہیں دیکھا

 

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ