
بل وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے بل پیش کیا،بل کی منظوری کے بعد زاہد حامد نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کا ان کے کردار پر شکر گزار ہوں۔
انتخابی اصلاحات کا بل آج (پیر) قومی اسمبلی میں منظوری کے لئے پیش کیا گیا ، ایوان میں اپوزیشن کی جماعتوں پیپلز پارٹی،پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی انتخابی اصلاحات کے بل پر بعض تحفظات ہیں جس کا اظہار انہوں نے جمعہ کو ہونے والے گزشتہ اجلاس کے دوران اپنی تقاریر میں بھی کیا تھا۔
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...