چھ ستمبر یوم دفاع و شہداءپاکستان

14

یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر صدرپاکستان ،وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان نے اپنے اپنے پیغامات میں قوم اور فوج کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ملکی دفاع کے عزم کو دہرانے کا اعلان کیاہے۔

ارض وطن کے دفاع کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں یومِ دفاع و شہداء آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک میں یہ دن 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ میں بہادری، اتحاد اور عزم کا دن ہے۔ 1965ء کا وہ ناقابل تسخیر جذبہ آج بھی زندہ ہے جس میں ہماری بہادر افواج نے دشمن کے دانت کٹھےُکئے دشمن کو منہ کی کھانی پڑی۔ پاک بھارت 1965 کی جنگ کے دوران بہادر پاک فوج کی بہادری و شجاعت کو یاد رکھنے کا دن ہے جس میں بہادر پاک افواج نے خوب ملک کا دفاع کیا اور دشمن کے سب عزائم کو خاک میں ملا دیا

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ