بھارت سن لو اب 60 صفر ہو گا

28

ایئر وائس مارشل شہریار خان کا کہنا ہے کہ ہمارے دشمنوں کو ہمیشہ منہ کی کھانی پڑی۔ اگلی بار یہ اسکور 6 صفر تک محدود نہیں رہے گا بلکہ 60 صفر ہو جائے گا۔

کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزارِ قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھالنا پر پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان کے لیے اعزاز ہے۔

ایئر وائس مارشل کا مزید کہنا ہےکہ  6 ستمبر ہمیں اس دن کی یاد دلاتا ہے جب ہم نے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا، ہم ہر محاذ پر تیار کھڑے ہیں۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ