نیب لاہور میں میاں نواز شریف کا جواب داخل

723

نیب نے شریف فیملی کوحتمی نوٹس جا ری کیاتھا۔

نیب لاہور میں جمع کرایا گیا نواز شریف کا جواب2صفحات پر مشتمل ہے،جواب ایڈووکیٹ امجد پرویز کی جانب سے جمع کرایا گیا۔
ذرائع کے مطابق جواب میں نواز شریف کو شکوہ ہے کہ بنیادی حقوق کا خیال نہیں رکھا گیا، جس کے باعث اس مرحلے پرنوازشریف کا نیب کی ٹیم کے سامنے پیش ہونا بامقصد نہیں ہوگا۔

نواز شریف کی جانب سے اسی بنیاد پر نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نواز شریف سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہوںاورجے آئی ٹی میں دیئے گئے بیان اور جے آئی ٹی کو فراہم کی جانے والی دستاویزات کی تصدیق یا ان سے اختلاف کے حوالے سے پیش ہوں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ