شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے: بھارت

110

ھارتی حکام کا بڑا دعوی سامنے آیا ہے جہاں ان کا کہنا ہے کہ

ہم بنگلہ دیش کی طرف سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کا بخور جائزہ لے رہے جہاں بنگلہ دیش نے ڈیمانڈ کی ہے انکی سابق وزیراعظم کو بنگلہ دیش کے حوالے کیا جائے۔ بھارتی حکام کا مزید کہنا ہے کہ

 بھارت کے داخلی ،عدالتی اور قانونی طریقہ کار کے تحت درخواست کا جائزہ جاری ہے۔

 

 

 

مزید خبریں

آپ کی راۓ