لندن میں پیگم کلثوم نواز کو کون سا موذی مرض کی تشخیص

724

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکو حلق کے کینسرکی تشخیص کی ہے۔

برطانوی ڈاکٹروں کے مطابق بیگم کلثوم نواز کو گلے کا کینسر تشخیص ہوا ہے، جو ابتدائی مرحلے میں اور قابل علاج ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگلے چند دنوں میں بیگم کلثوم نواز کا علاج شروع کردیا جائے گا۔

اس صورت حال کے بعد آئندہ کچھ دنوں تک بیگم کلثوم نواز این اے 120 کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گی

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ