امریکی صدر نے وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کے وقت لی گئی تصویر شئیر کردی

114

امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کی تصویر  اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کردی، جس میں واضع طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور آنکھوں پر پٹی ڈالی گئی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ