وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے

37

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ایئرپورٹ پر اُن کا استقبال کیا ہے وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہیں۔

ذرائع کا کا بتانا ہے کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کو صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم  کوئٹہ میں 2 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور 5 دانش اسکولوں کا افتتاح کریں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ