
امریکی اخبار میں آج ایک انٹرویو شائع ہوا جس میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا پر امریکی کنٹرول برسوں جاری رہ سکتا ہے۔
دو گھنٹے جاری رہنے والے باس انٹرویو کے دوران جب صدر ٹرمپ سے سوال پوچھا گیا کہ کیا یہ کنٹرول 3 ماہ، 6 ماہ یا 1 سال یا اس سے زیادہ عرصے تک جاری رہ سکتا ہے؟ تو امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ یہ اس سے کہیں زیادہ طویل ہوگا۔