
اساس انٹرنیشنل اسکول ایف-8 کیمپس یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ ہم امن، انصاف، انسانی حقوق اور کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔ کشمیر کے ساتھ یکجہتی میں ہماری آوازیں مضبوط اور بلند رہیں گی۔