
انڈیا کی ریاست ہریانہ میں پولیس کے مطابق ایک شخص نے ہم بستری سے انکار کرنے پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے۔
35 سالہ سنجیہو کمار پر الزام ہے کہ انھوں نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گلا گھونٹ کر مار دیا۔
پولیس اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
انڈیا میں گذشتہ ایک دہائی کے دوران سب سے زیادہ شکایات خواتین پر گھریلو تشدد کی رپورٹ ہوئی ہیں۔
BBC
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...