
کینیڈا میں فراڈ کے الزام میں دو پاکستانی نژاد کینیڈین کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ہونے والوں میں سابق رکن کینیڈین پارلیمنٹ واجد خان اور ایک شہری ندیم شامل ہیں ،دونوں پر 11لاکھ کینیڈین ڈالر فراڈ کا الزام ہے ۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com