
تفصیلات کے مطابق مذاکرات اسلام آباد میں ہوئے ، آئل ٹینکرایسوسی ایشن اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے میڈیا کو بتایا کہ حکومت سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
تین دن ہڑتال کی وجہ سے ملک مے مختلف حصوں میں پٹرول کی قلت پیدا ہو گئی۔
عوام مشکلات کا شکار، پٹرول پمپ بند ، لوگوں نے پٹرول نہ ملنے کی وجہ سے سی این جی کی طرف رخ کیا اور اپنی گاڑیوں میں سی این جی کو استعمال کر کے مزید مشکلات سے بچنے کا واحد ح نکالا۔
یہ ہٹرتال سانحۃ احمد پور شرقیہ میں ایک آئل ٹینکر میں آگ لگتے کے بعد دو سو سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت کی جانب سے ٹینکر میں زیادہ حفاظتی اقدامات کے مطالبے کے خلاف کی گئی تھی۔
اوگرا کے مطابق آئل ٹینکر ایسوسی ایشن معیاری ٹینکر استعمال نہیں کرنا چاہتی۔