صدرآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی کا کہنا ہے کہ بھارت ایک ہندو ریاست بننے جارہا ہے، ہمیں مسجد کے لیے 5 ایکڑزمین کی خیرات کی ضرورت نہیں ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد سے متعلق کیے گئے فیصلے پر اسد الدین اویسی نے کہا کہ ہم عدالتی فیصلے پر مطمئن نہیں ہیں