![usman-buzdar](https://geoquaid.com/wp-content/uploads/2019/11/usman-buzdar-696x348.jpg)
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں کے عوام کے لیے بڑے تحفے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں کے لیے علیحدہ گرڈ اسٹیشن بنے گا۔بارتھی خاص میں 132کے وی گرڈ اسٹیشن بنایا جائے گا۔ گرڈ سٹیشن کے ساتھ 132 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن بھی بچھائی جائے گی، یہ ٹرانسمیشن لائن 49 کلو میٹر طویل ہوگی۔
عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر تقریباً ایک ارب روپے لاگت آئے گی۔