وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی

738

جیوقائد کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ، خزانہ، دفاع، داخلہ اور تجارت کے قلمدانوں کی تقسیم کے حوالے سے معاملات طے

ہیں ہوسکے ہیں جس پر مزید مشاورت جاری ہے جو مکمل ہونے کے بعد ہی تقریب حلف برداری کا اعلان کیا جائے گا۔

 

 نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی نئی کابینہ کے حوالے سے اپنے مشورے سے لیگی قیادت کو آگاہ کردیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ