
عائشہ گلالئی کو لیگل نوٹس ان کے مستقل پتے اور پارلیمنٹ لاجز پر بھجوایا گیا ہے۔
نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عائشہ گلالئی 10 دن کے اندر اندر الزامات کے ثبوت دیں، اگر وہ ایسا نہیں کرتیں تو جھوٹے الزام پر معافی مانگیں۔
لیگل نوٹس کے متن کے مطابق معافی نہ مانگنے پر عائشہ گلا لئی کو 3 کروڑ روپے ہر جانہ ادا کرنا ہو گا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...