
رضاربانی کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹیو، عدلیہ اور پارلیمان کو آئین کی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا، سب سے کمزور ترین ادارہ پارلیمان کا ادارہ رہا ہے، جو چاہتا ہے پارلیمان پر چڑھائی کر دیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جمہوری قوتوں نے آمرکےخلاف جدوجہد کی اور 58 ٹوبی کو ختم کیا گیا، 58 ٹوبی کو ختم کیا گیا تو ایک اورطریقہ کارسامنےآگیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ سویلین کواسلام آباد، راولپنڈی میں بیٹھےلوگوں سےحب الوطنی کےسرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ۔
ملاقات کی اجازت نہ دینے پر عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دیا ہے جس میں اراکین قومی اسمبلی جنید اکبر، شاہ...