
لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے مات دے دی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے آج کے واحد میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 187 رنز کا ہدف دیا۔
پی ایس ایل 5 کی رنر اپ ٹیم نے لیگ میچ میں دفاعی چیمپئن کا ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر 19 اعشاریہ2 اوورز میں حاصل کرلیا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...