
وزیراعظم شہباز شریف نے فریضہ حج کی ادائیگی کرنے والے عازمین کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے اس حوالے سے کہا دعا ہے کہ پاکستان کی تمام معاشی مشکلات دور ہوں اور ترقی، امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اللّٰہ تعالیٰ امت مسلمہ بالخصوص کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کی تمام مشکلات دور کرے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...