پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا گھر سیل

205

زلفی بخاری کا گھر سیل کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ زلفی بخاری کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا گیا، اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے کی جانب سے گھر سیل کیا گیا ہے، زلفی بخاری گھر پر موجود نہیں تھے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے گھر سیل کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
واضح رہے کہ زلفی بخاری کا گھر اسلام آباد کے سیکٹر F7-1 میں ہے اور زلفی بخاری پر تھانہ سی ٹی ڈی میں ایف آئی آر درج ہے، زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوئے تھے۔

مزید خبریں

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا، تینوں مسلح افواج کے دستوں نے فیلڈ مارشل کو سلامی پی...

ڈکی بھائی نے ویڈیو میں کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھے کہ میرا  مقصد مجھ پر ہونے والی ایف آئی آر کی وضاحت ہے تو میں معذرت کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ آج...

آپ کی راۓ