سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ سوسائٹی اور کمرشل پلازہ سیل

175

اینٹی کرپشن نے بہاولپور میں سابق ایم پی اے سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ سوسائٹی سیل کرکے غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق بہاولپور میں ہیوی مشینری کے ذریعے سابق ایم پی اے سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کو گرا دیا گیا۔ سمیع اللّٰہ چوہدری کا ایک کمرشل پلازہ بھی سیل کر دیا گیا،  ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے فرنٹ مینوں چوہدری شکیل، مہتاب حسین اور رفیق آرائیں کے ذریعے غیر قانونی تعمیرات کیں اور قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ