مراد سعید کے والد کو پولیس نے گرفتار کرلیا

130

پولیس کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے والد کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔

پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے دوران مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مینگورہ، مٹہ، خوازہ خیلہ، کبل اور دیگر علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ