اسرائیلی فوج نے غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔ 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے ممتاز فلسطینی استاد کو بیوی بچوں سمیت شہید کردیا فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی قدیم اور سب سے بڑی مسجد پر بمباری کی اور اسے شہید کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی قرون وسطیٰ کی عمری مسجد کو بمباری سے شہید کردیا۔ حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج کے اس اقدام کو گھناؤنا جرم قرار دیا ہے، جس کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں

90

اسرائیلی فوج نے غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔

7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی قدیم اور سب سے بڑی مسجد پر بمباری کی اور اسے شہید کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی قرون وسطیٰ کی عمری مسجد کو بمباری  سے شہید کردیا۔

 حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج کے اس اقدام کو گھناؤنا جرم قرار دیا ہے، جس کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔

مزید خبریں

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا ۔ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 3...

آپ کی راۓ