لاہور میں لانگ ویک اینڈ اور چھٹیاں

2

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں اس ہفتے لانگ ویک اینڈ انجوائے کیا جائے گا۔

لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ 5 فروری کو یومِ کشمیر اور 6 فروری کو صوبے میں بسنت کے موقع پر سرکاری چھٹی ہوگی، جس کے بعد ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات شامل ہو کر لانگ ویک اینڈ بن جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے پنجاب بھر کے عوام اس موقع پر آرام کریں گے اور اپنی توانائی بحال کریں گے

مزید خبریں

آپ کی راۓ