بدھ تک معاہدہ ناں ہوا تو ایران پے بڑے حملے کا امکان

16

امریکی صدر Donald Trump نے خبردار کیا ہے کہ اگر بدھ تک ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے طویل مدتی معاہدہ نہ ہوا تو جنگ بندی ختم کی جا سکتی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ممکن ہے جنگ بندی میں توسیع نہ کی جائے، تاہم Strait of Hormuz میں ناکہ بندی برقرار رہے گی، اور ضرورت پڑنے پر دوبارہ بمباری بھی کی جا سکتی ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کے ساتھ کئی معاملات پر پیشرفت ہو چکی ہے، لیکن ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے

مزید خبریں

آپ کی راۓ