بھارتی جہنم کا گڑھا ہیں ٹرمپ نے بھارت میں ہلچل مچا دی

53

امریکی صدر Donald Trump نے شہریت سے متعلق ایک پوسٹ میں بھارت کو “جہنم کا گڑھا” اور بھارتیوں کو “لیپ ٹاپ گینگسٹر” قرار دے دیا، جس پر بھارت میں شدید ردعمل سامنے آیا۔

بھارتی حکومت کی جانب سے محتاط ردعمل دیا گیا جبکہ Narendra Modi کی قیادت پر اپوزیشن نے تنقید کی۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی ٹرمپ کو جواب دینے کی جرات نہیں رکھتے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی ہنگامہ برپا ہے، جہاں کچھ صارفین نے ٹرمپ کے بیان کو بھارت کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ قرار دیا

مزید خبریں

آپ کی راۓ