ڈی پی او بہاولپور عبدالوہاب کی قیادت بہاولپور امن کا نیا چیمپئین

43

صوبہ پنجاب میں کارکردگی کی بنیاد پر بہاولپور پولیس پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے میں کامیاب ۔۔۔

پر امن پنجاب 42 اضلاع میں بہاولپور کا پہلا نمبر۔۔۔۔

ڈی پی او بہاولپور عبدالواہاب بہترین افیسر قرار۔۔۔۔

ڈی پی او بہاولپور عبدالواہاب کی قیادت میں بہاولپور ضلع میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی اور مثالی امن قائم۔۔۔۔

بہاولپور کے کاروباری سماجی حلقوں اور اہم شخصیات کا ڈی پی او بہاولپور عبدالواہاب کو خراج تحسین ۔۔۔

ڈی پی او بہاولپور عبدالواہاب کی قیادت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ائی جی پنجاب کی امن دشمن عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کو حقیقت میں رائج کر دیکھایا۔۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ