آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھل چکی: ٹرمپ

2

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز کے معاملے میں بہت اچھا اقدام کر رہا ہے، جس سے عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے لیے سازگار ماحول پیدا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کے معائنے پر رضامند ہو جائے گا اور مستقبل میں طویل عرصے تک جوہری شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے بھی آمادہ ہوگا۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری ایران کے ساتھ ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور امید ہے کہ یہ اقدامات خطے میں استحکام کے فروغ میں مددگار ثابت ہوں گے

مزید خبریں

آپ کی راۓ