کرپشن بےنقاب کرنے پے صحافیوں پے تشدد

15

بہاولپور: (رپورٹر شعیب خالد) بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کی لوکل فرنچائیز جو کہ پاکستان موبائلز بغداد سٹی ٹاون کے گیٹ پے واقعہ ہے اس موبائل شاپ  پے چلائی جانے والی فرنچائیز جہاں سے غریب عوام کو حکومت کی طرف سے ماہانہ چودہ ہزار دو سو کی قسط لینے کے بدلے پندرہ سو روپے رشوت دینی پڑھ رہی ہے ذرائع کے بتانے پے جب جیوقائد بہاولپور کی ٹیم خبر کی تصدیق کے لئے پاکستان موبائلز پے پہنچی تو  وہاں موجود بی آئی ایس پی کو چلانے والی ٹیم نے جیوقائد کے رپورٹر شعیب خالد اور بیوروچیف عبدالمنان پے تشدد کیا اورریکارڈنگز کے آلات بھی توڑ دئیے ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے واقعہ کے بارے میں   پولیس کو آگاہ کیا گیا تاحال پولیس کاروائی ابھی جاری ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ